اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قرقیزستان کی پارلیمنٹ کے رکن تورسون بای باقر اولو نے کہا ہےکہ صیہونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے غزہ کے لئے فوجی ساز سامان اور ہتھیار بھیجے جائيں۔ قرقیزستان کے اس رکن پارلیمنٹ نے کہا ہےکہ اقوام متحدہ کی جانب سے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاھو کو جنگي مجرم قراردیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی وجہ سے نیتن یاھو کو نازی اور فسطائي کہا جاسکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲